رنگ دار چمگادڑ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چمگادڑ کی ایک قسم جس کا طول تقریباً ساڑھے تین انچ ہوتا ہے اس کے اوپر کا رنگ نارنگی اور نیچے کا رنگ زرد ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چمگادڑ کی ایک قسم جس کا طول تقریباً ساڑھے تین انچ ہوتا ہے اس کے اوپر کا رنگ نارنگی اور نیچے کا رنگ زرد ہوتا ہے۔